25 اگست 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی اور  اعلی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔ شام کے ٹی وی نے اس ملاقات کے بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کی ہیں۔

.......

/169